Dr. Adnan Khan Niazi
@adnan1628
Subscribers
Views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Dr. Adnan Khan Niazi
ڈاکٹر عدنان خان نیازی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ بی ایس سی آنرز زرعی یونیورسٹی سے کرنے کے بعد ایم فل اور پی ایچ ڈی فرانس سے کی ہے۔ وہیں فرانس میں تین سال مختلف یونیورسٹیز میں ریسرچ کے شعبے سے منسلک جاب کی ہے۔ 2016 کے آخر میں پاکستان آئے۔ مختلف سائنسی معلومات پر مشتمل ویڈیوز کے ساتھ ساتھ کچن گارڈننگ پر بھی ویڈیوز بناتے ہیں۔
2018 سے اپنے گھر کی چھت پر گملوں میں کچن گارڈننگ کا آغاز کیا اور کامیابی سے سردیوں اور گرمیوں کی ہر قسمی سبزیاں اگائیں۔اب گھر کے صحن میں بھی اگا رہے ہیں۔
تب سے ہی سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں کو کچن گارڈننگ سے متعلق اہم معلومات دیتے رہتے ہیں۔ اس چینل پر کچن گارڈننگ سے متعلق بنیادی معلومات دیتے ہیں جیسے شروعات کیسے کرنی ہیں، مٹی ، بیج اور گملے کہاں سے لینے ہیں،کونسی سبزیاں کب اور کیسے لگانی ہیں۔ ان کی نگاداشت کیسے کرنی ہے۔ خرچ کتنا آئے گا اور وقت کتنا درکار ہے۔ مشکلات کون کون سی آسکتی ہیں اور ان کا تدارک کیسے کیا جائے گا۔ ان کے علمی اور عملی علم سے سب لوگ استفادہ کر سکتے ہٰیں۔
Embed on Your Website
Do you want to put Dr. Adnan Khan Niazi's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
Alo ki ziada paidawar k liey dec jan main godi aor podon k sath matti charhana
by Dr. Adnan Khan Niazi
Click to load YouTube player
Alo ki ziada paidawar k liey dec jan main godi aor podon k sath matti charhana
Uploaded
83
Views
8
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
RealtimeSubCount.com tracks live YouTube subscriber activity with a faster page shell, local caching, and analytics modules that do not block the main counter from loading. This page is designed to keep the count visible first while the deeper charts and supporting widgets stream in behind it.