Naat lyrics
@naatlyrics1525
Subscribers
views
Videos
API Count
To 20K
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Naat lyrics
السلامُ و علیکُم
کیا حال ہے آپ سب کا ؟
امید ہے کہ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں گے۔۔
آپ نے بہت سے چینل دیکھے ہوں گے جس پر
آپ نے گانوں کی لائیرکس دیکھیں ہون گی
لیکن ایسا چینل میں نے تو نہیں دیکھا جس پر اچھے
طریقے سے نعت کی لائیرکس موجود ہوں
تو اسی لیے میں نے اللہ کے فضل سے ایک ایسا
چینل بنایا ہے ،
جس پر میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی شان میں بولے گئے
الفاظ کو بلکل اسی طرح بتا سکتا ہوں
جس طرح
بڑے گانوں کو دکھایا جاتا ہے
امید ہے کہ آپ اس چینل کو چلنے میں مدد کریں گے۔
اگر میرے لائیرکس میں میں کوئی گلطی ہو تو
گژارش ہے کہ کمنٹس میں مجھے لازمی بتائے گا۔
اور چینل کو لاژمی سبسکرائب کیجئے
تاکہ آنے والی ہر دیڈیو آپ تک پہنچ سکے۔۔
شکریہ
Embed on Your Website
Do you want to put Naat lyrics's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
Naat Lyrics ||Othe Amlan De Hone Ne Navede Nusrat Fateh Ali Khan || Urdu Lyrics
Uploaded
10,456
views
108
Likes
11
Comments
About RealtimeSubCount.com
Track live YouTube subscriber counts, video views, creator comparisons, milestones, and OBS-ready counters in real time.