┋اھل القرآن للاطفال┋
@hafizmehsanullah100
Subscribers
views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About ┋اھل القرآن للاطفال┋
*حافظ محمد احسان اللہ*
یہ میرا Channel ہے الحمداللہ ثم الحمداللہ اس میں بچوں کے لیے مختلف دعائیں، وضو کا مسنون طریقہ، نماز ادا کرنے کا مسنون طریقہ اور اس کے علاوہ بہت سی سبق آموز باتیں، اللہ اور اس کے رسولﷺ کے احکامات بتائے اور سمجھائے جائیں گے ان شاءاللہ۔ جس کو سن کر ان شاءاللہ آپ کا دل سکون حاصل کرے گا۔ تو خود بھی سنیں اور آگے بھی شیئر کریں جتنے زیادہ لوگ سنیں گے اتنا ہی ثواب آپ کو بھی ہو گا اور Channel کو Subscribe ضرور کریں تاکہ کوئی بھی نیا درس تلاوت یا حدیث آئے تو آپ کو Notification آ جائے۔ دین پھیلانے میں میرا ساتھ دیں، جنت میں ایک دوسرے کا ساتھی بنایں اور اپنے والدین کے لئے ہمیشہ کے لئے صدقہ جاریہ بنیں۔
جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء
Embed on Your Website
Do you want to put ┋اھل القرآن للاطفال┋'s realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
Takmeel e Quran | recitation of Quran With Relaxing Voice & Dars e Quran | Hafiz Abdul Hadi Zeeshan
Uploaded
30
views
3
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
Track live YouTube subscriber counts, video views, creator comparisons, milestones, and OBS-ready counters in real time.