Armagan e Imtiaz ارمغانِ ۱متیاز
@drimtiazahmed7634
Subscribers
Views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Armagan e Imtiaz ارمغانِ ۱متیاز
دل و دماغ کی وسعت کا دوسرا نام ادب ہے. ادب سے وابستگی انسانی فکر و تدبر کو تازگی بخشتی ہے. ادب زندگی کا دستور ہے. جو بھی شے آپ کو زندگی سے قریب کرتی ہے آپ کو سوچنے پہ مجبور کرتی احساس کو زندگی اور توانائی بخشتی ہے وہی چیز آپ کے لئے ادب ہوگی. صرف شعر و غزل, افسانہ ہی ادب نہیں. ماں کی پیٹ میں آپ جس شانتی اور آرام کے ساتھ گزارنے سلیقہ رکھتے ہیں وہ بھی آرٹ ہے .بچپن میں جب آپ ماں کی گود میں ٹک ٹکی لگا کر ماں کی طرف چھت کی طرف دیکھتے ہیں وہ بھی ادب ہے وہ ایک ایسا وسیلہ ہے جو آپ کی ماں کو راحت اور آپ کی طاقت اور توانائی کا ذریعہ بنتا ہے. آپ کا دودھ پینا آپ کا گھٹنوں کے بل چلنا پھر آپ کا کھڑا ہونا اور پہلا قدم ڈالنا سنِ شعور کو پہنچا اور اپنی گذشتہ زندگی پہ تدبر کرنا اور اس کو رس بھرے انداز میں ضبطِ تحریر میں لانا یہ سب ادب ہی ہے. اچھائی اور برائی میں تمیز کرنا ,حق کے راستے کو اختیار کرنا معصیت سے اجتناب کر کے پاکیزہ زندگی کو ترجیح دینا, حق و باطل میں تمیز کرنا حق کی شاہراہ کو اختیار کرنا سب ادب ہے. یہ سب آجائے تو غزل گیت افسانہ, انشائیہ وغیرہ وغیرہ سب کچھ وجود میں آ سکتا ہے .
Embed on Your Website
Do you want to put Armagan e Imtiaz ارمغانِ ۱متیاز's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
July 16, 2024
by Armagan e Imtiaz ارمغانِ ۱متیاز
Click to load YouTube player
July 16, 2024
Uploaded
8
Views
0
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
RealtimeSubCount.com tracks live YouTube subscriber activity with a faster page shell, local caching, and analytics modules that do not block the main counter from loading. This page is designed to keep the count visible first while the deeper charts and supporting widgets stream in behind it.