Rooh Ki Khamoshi
@roohkikhamoshi
Subscribers
views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Rooh Ki Khamoshi
رُوح کی خاموشی — ایک ایسا رُوحانی سفر جہاں دل کی گہرائیوں سے نکلی دُعائیں، خُدا کے کلام کی روشنی میں، آپ کی زندگی کو سکون اور برکت سے بھر دیتی ہیں۔
یہ چینل اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو تنہائی میں خُدا کی آواز سننا چاہتے ہیں، جو ہر نئے دن کا آغاز دُعا سے کرنا چاہتے ہیں، اور جو دکھ، بیماری، مالی مشکلات یا روحانی کمزوری میں خُدا سے ہمکلام ہونا چاہتے ہیں۔
ہم یہاں خُدا کے کلام پر مبنی دُعاؤں، نجات دہندہ یسوع مسیح کی تعلیمات، اور بائبل کی سچی کہانیوں کے ذریعے خُدا کی حضوری کو محسوس کرتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں امن، یقین اور رُوحانی تازگی ہو…
تو اس چینل کو سبسکرائب کریں، اور خُدا کی حضوری میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔۔
Embed on Your Website
Do you want to put Rooh Ki Khamoshi's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
Ghar Mein Barkat Ke Liye Subha Ki Dua | Rooh Ki Khamoshi
Uploaded
302
views
28
Likes
12
Comments
About RealtimeSubCount.com
Track live YouTube subscriber counts, video views, creator comparisons, milestones, and OBS-ready counters in real time.