Today Media Network
@todaymedianetwork
Subscribers
views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Today Media Network
Ghulam Abbas Khan Ghulam Abbas Baloch
السلام علیکم ! میرا نام غلام عباس بلوچ ہے 12 سال سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوں اور 10 سال سے پاکستان کے لیڈنگ نیوز چینل ARY نیوز کیلئے بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر کام کررہا ہوں دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر میں نے یہ چینل بنایا ہے تاکہ جو دوست ٹیلی وژن پر بروقت نیوز یا حالات حاضرہ کے متعلق میرا کوئی پروگرام نہیں دیکھ سکے تو وہ یو ٹیوب چینل پر اس کو دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ علاقائی خبروں , تبصروں اور غیرجانبدارانہ تجزیوں سے بھی مستفید ہو سکیں گے ، میری درخواست ہے ان سب دوستوں، بہنوں ،بھائیوں سے جو یہ تحریر پڑھ رہے ہیں کہ میرے چینل کو سبسکرائب کرکے میری حوصلہ افزائی فرمائیں میرے ویڈیوز میں کسی بھی خامی یا خوبی پر کمنٹ کرکے میری رہنمائی فرمائیں ، اگر آپ اپنے علاقہ کے مسائل کو ہائی لائٹ کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی اہم سٹوری کیلئے میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ نمبر درج ذیل ہے # 03367118612
Embed on Your Website
Do you want to put Today Media Network 's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
آہنی عزم، بلند حوصلہ، ملک اور قوم کی کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار۔۔۔۔
Uploaded
506
views
23
Likes
1
Comments
About RealtimeSubCount.com
Track live YouTube subscriber counts, video views, creator comparisons, milestones, and OBS-ready counters in real time.