Bazm e Hafsa Official
@mdhatim-k2r
Subscribers
views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Bazm e Hafsa Official
About / چینل کا تعارف:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ یوٹیوب چینل جامعہ حفصہ للبنات، دھمسائن، دربھنگہ کی علمی، دینی اور تربیتی سرگرمیوں کا ترجمان ہے۔
ہم اس پلیٹ فارم کے ذریعے طالبات کی قراءت، نعت، تقاریر، نظم، اور دیگر اصلاحی و تعلیمی پروگراموں کو پیش کرتے ہیں، تاکہ گھر بیٹھے والدین و سرپرست اور دیگر ناظرین بچیوں کی صلاحیتوں سے واقف ہو سکیں اور دینی ذوق کو فروغ حاصل ہو۔
ہمارا مقصد:
نئی نسل میں دینی شعور، اخلاقی تربیت، اور اسلامی اقدار کو پروان چڑھانا۔
خصوصیات:
طالبات کی تقریری و نعتیہ صلاحیتوں کا مظاہرہ
دینی و اخلاقی نظموں کی پیشکش
تربیتی مجالس اور خصوصی مواقع کی ویڈیوز
قرآن و سنت پر مبنی تعلیمات
اگر آپ بھی دین کی شمع جلانے کی اس کوشش کا حصہ بننا چاہتے ہیں،اور اس جیسی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو تو چینل کو سبسکرائب لائک کریں، ویڈیوز کو شیئر کریں اور اپنی دعاؤں سے نوازیں۔
MD HATIM RAHMANI KHAJURI MADHUBANI
MOB. +919334948176
Embed on Your Website
Do you want to put Bazm e Hafsa Official 's realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
سورہ رحمٰن کی بہترین اور خوبصورت تلاوت باپ بیٹی، بیٹی کی تربیت ہو تو ایسی ہو
Uploaded
21
views
3
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
Track live YouTube subscriber counts, video views, creator comparisons, milestones, and OBS-ready counters in real time.