Thall De Ronaq vlogs
@thallderonaqvlogssharazkhan
Subscribers
Views
Videos
API Count
To 10
Live Subscriber Growth Chart
Loading Advanced Analytics...
About Thall De Ronaq vlogs
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب لوگ اللہ پاک کے فصل و کرم سے خریت سے ہوں گے امید ہےکہ ہمارے یوٹیوب چینل (Thall De Ronaq Vlogs)پر اپلوڈ ہونے والہ ہر ویڈیو کو آپ بھر پور مزے سے دیکھتے ہوں گے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ہمارا مقصد:-
پیارے دوستوں ہمارا مقصد آپ تک سرائیکی کلچر پہنچانا ہے جس میں درج زیل چیزیں شامل ہیں
١) سرائیکی میں خوشی و غمی کے رسم و رواج
٢)تھل کے بڑے بڑے خوبصورت پہاڑ جیسے ٹیلوں کا حسین منظر دیکھانا
٣)سرائیکی میٹھی زبان میں قصے سنانا اور سرائیکی بزرگوں کے قول بتانا
۵)اپنے کلچر کو ان تمام اپنے دوستوں تک پہنچانا جو پردیس میں بیٹھ کر اپنے وطن کو مس کرتے ہیں
٦)ہر غریب بچے کی کی آواز کے آواز بلند کرنا
امید کرتا ہوں کہ ہمارے چینل پر اپلوڈ ہونے والی ہر ویڈیو آپ بہت زیادہ پسند کرتے ہوں گے
دوستوں کے لیئے ایک بہت بڑا پیکچ لے کر آیا ہوں جو لو بے روز گار ہیں اور وہ فری میں کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں درج زیل چینل پر جا کر کمانا شروع کر سکتے ہیں
https://www.youtube.com/channel/UC6K79q9dq2nEnZby6AUiAfQ
Embed on Your Website
Do you want to put Thall De Ronaq vlogs' realtime subscriber count on your website? Use the embed code below or add the direct URL as a browser source in OBS.
Latest Video
I mis you massat #thall #2023 #village
by Thall De Ronaq vlogs
Click to load YouTube player
I mis you massat #thall #2023 #village
Uploaded
18
Views
2
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
RealtimeSubCount.com tracks live YouTube subscriber activity with a faster page shell, local caching, and analytics modules that do not block the main counter from loading. This page is designed to keep the count visible first while the deeper charts and supporting widgets stream in behind it.